: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے بھیل واڑا ضلع کے بجولیا تھانہ علاقے میں آج ایک بس کے پلٹ جانے سے ایک لڑکی کی موت ہوگئی اور 18دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق رادھا سوامی کمیونٹی کے عقیدت مند وں سے
بھری ایک بس نیمچ
سے جے پور آرہی تھی اسی وقت بوندی ریلوے پھاٹک کے نزدیک موڑ پر اچانک پلٹ
گئی۔اس حادثے میں آروشی نامی ایک لڑکی کی بس کے نیچے دبنے سے موت ہوگئی اور ڈیڑھ درجن لوگ زخمی ہوگئے۔